پاکستان نصاب کے معاملے پر پوری ملت تشیع متحد ہے، علامہ راجہ ناصر عباس admin مارچ 14, 2022 0 ملک کو عدم استحکام، معاشی مشکلات اور اقتصادی بدحالی کا سامنا ہے۔ نصاب کی تدوین کا کام دھوکے بازوں کے سپرد کیا گیا ہے۔