دنیا مقتدی صدر نے سیاست کو ہمیشہ کےلیےخير باد کہ دیا admin اگست 29, 2022 0 مقتدیٰ الصدر نے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے اعلان کیاکہ بہت جلد ہمیشہ کے لئے سیاست چھوڑنے کا اعلان کروں گاہمارے ماتحت چلنے والے تمام اداروں کو تحلیل کردیا ہے