دشمنوں کے پاس اپنی جارحیت روکنے کے سوا کوئی چارہ نہیں، سید عبدالمالک بدرالدین
اپنے ایک بیان میں یمن کی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ دشمنوں کے پاس ہمارے حملوں سے بچنے، اس دلدل سے نکلنے، اپنی جارحیت کو روکنے، محاصرے کو ختم کرنے اور مقبوضہ علاقوں کو خالی کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں۔