پاکستان تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے اپوزیشن نے ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کر لیے admin مارچ 28, 2022 0 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کے لیے اپوزیشن نے حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کے اہم مطالبات مان کر لیے ہیں۔