دنیا افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، امام مسجد شھید admin ستمبر 2, 2022 0 افغانستان کے صوبے ہرات کے شہر گزرگاہ کی مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے پیش امام مولوی مجیب رحمان انصاری شہید ہوگئے۔