پاکستان تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، وزیرداخلہ admin مارچ 26, 2022 0 وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 28 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش ہو رہی ہے، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہوگی، اپوزیشن کے ہر ممبر کو تحفظ فراہم کریں گے۔