شوری علماء جعفریہ اصغریہ کا 34واں سالانہ مرکزی کنونشن اختتام پذیر admin مارچ 28, 2022 0 اکثریت رائے سے مصور مہدی اصغریہ آرگنائزیشن کے، جبکہ پیکر زہرا مہدوی شعبہ خواتین کے نئی میر کارواں منتخب ہوئے، نومنتخب مرکزی صدور سے علامہ حیدر علی جوادی نے حلف لیا۔