بزنس انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا، 188روپے سے بھی متجاوز admin اپریل 7, 2022 0 کراچی: ملکی سیاسی صورتحال کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مسلسل مہنگا ہو رہا ہے، آج کاروبار کے دوران ڈالر 188روپے سے بھی تجاوز کر گیا۔