دنیا رہبر معظم انقلاب کی ماتمی انجمنوں کی مرکزی کمیٹی سے خطاب admin اگست 6, 2022 0 آپ براداران عزیز سے میری درخواست یہ ہے کہ اپنے آپ کو حسینی تحریک کا عملدار سمجھیں۔ حسینی عزاداری کا عَلَم آپ کے ہاتھ میں ہے۔ یہ بہت بڑا مرتبہ ہے، یہ بہت مقدس عہدہ ہے۔