سید حسن نصراللہ نے 33 روزہ جنگ کے دوران اور اس سے پہلے اسلامی مزاحمت کی فتوحات کو حاصل کرنے میں جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کے کردار کی اہمیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر ایران حمایت نہ کرتا اور شہید جنرل قاسم سلیمانی کی جدوجہد نہ ہوتی تو…
لبنان کے معروف سنی عالم دین شیخ ماہر حمود نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے عالمی دباو اور معاشی محاصرے کے باوجود بھی فلسطینی عوام کی حمایت بند نہیں کی ہے۔