پاکستان حکومت سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے، علامہ ہادی حسین نجفی admin مارچ 5, 2022 0 شیخ ہادی حسین نجفی نے کہا کہ پشاور کے المناک حادثے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا ہےاس المناک سانحہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔