پاکستان پاک ایران وزرائے خارجہ کا فون پر رابطہ admin مارچ 15, 2022 0 شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے غیر قانونی قبضے کے خلاف اور کشمیری عوام کی مسلسل حمایت پر ایرانی قیادت کا شکریہ ادا کیا۔