پاکستان مریم نواز فرح خان کے معاملے پر عدالت جائیں ہم ساتھ ہیں، فواد چوہدری admin اپریل 7, 2022 0 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کو پیش کش کی ہے کہ وہ فرح خان پر الزام عائد کرنے کے بجائے عدالت سے رجوع کریں ہم ساتھ ہیں۔