قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس آج سے شروع ہوگا، تحریک عدم اعتماد بھی شامل
تحریک عدم اعتماد کے حوالےسے حزب اختلاف کے مطالبے پر قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اور غیر معمولی اجلاس آج صبح ہوگا، سیکریٹریٹ نے ایجنڈا جاری کردیا جس میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی شامل ہے۔