پاکستان شہبازشریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا admin اپریل 12, 2022 0 اسلام آباد: ایوان صدر میں شہباز شریف نے وزیراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے، چیئرمین سینیٹ اور قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے شہباز شریف سے وزارت عظمیٰ کا حلف لیا۔