پاکستان عمران خان نے ’’عمران ٹائیگرز‘‘ فورس بنا لی admin اگست 24, 2022 0 عمران خان نے ”عمران ٹائیگرز“ میں شمولیت کا طریقہ کار بھی سمجھا دیا اور کہا کہ میں اپنے نوجوانوں کو "عمران ٹائیگرز" میں شمولیت کی دعوت دے رہا ہوں