براؤزنگ ٹیگ

عمران خان

حکومت خوف و دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت خوف اور دہشت کے سہارے قبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی سازش سے مسلط کی گئی امپورٹڈ حکومت پنجاب کے بلدیاتی…

کرپشن کیسز کھلنے اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز اور گرفتاری کے خوف سے عمران خان نے اسمبلی تحلیل کی، اگر خط کوئی سازش تھا تو اُسے قوم اور سپریم کورٹ کو دکھانا تھا مگر عمران خان کو خط دکھانے سے زیادہ آئین توڑنا آسان کام…

عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی ‎کوشش کرہا ہے، آصف علی زرداری

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ‎عمران خان اس دفعہ ایک خط کے پیچھے چھپنے کی ‎کوشش کرہا ہے، ‎اس خط کے بارے میں نیثنل سیکیورٹی کونسل کے ممبران یہ کہہ چکے ہیں کہ اس میں بیرونی سازش کے کوئی شواہد نہیں ملے۔

عمران خان خط ملنے پر تین ہفتے تک خاموش کیوں رہے، شہباز شریف

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان دھمکی آمیز خط ملنے پر تین ہفتے خاموش کیوں رہے اور فوری شور کیوں نہیں کیا؟ خدا کا خوف کریں آپ کسے بے وقوف بنارہے ہیں۔