مظاہرے ختم نہ کرے تو لاتعلقی کا اعلان کروں گا، مقتدی صدر کا اعلان
مقتدی صدراعلان کیا مظاہرین مظاہرہ ختم کریں میں غیر جانبدارانہ موقف اختیار کرنے پر سیکورٹی فورسز کا شکریہ ادا کرتاہوں اور کہتا ہوں ان حالات سے حشد الشعبی افواج کا کوئی تعلق نہیں ہے۔