پاکستان قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف ووٹ دوں گا، عامر لیاقت حسین admin اپریل 6, 2022 0 کراچی: قومی اسمبلی کے رکن اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے۔