براؤزنگ ٹیگ

صوبہ سندھ

سندھ میں 115 عزاداروں پر مقدمہ، رانی پور پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتال

احتجاج سے خطاب میں شیعہ رہنماؤں نے کہا کہ ہم ساٹھ برس سے گاؤں وڈا بھیلار میں عزاداری کرتے ہیں لیکن اس برس ایس ایچ او رانی پور نے ماتمی جلوس کو پولیس سیکیورٹی دینے کے باوجود پولیس تھانہ رانی پور پر سرکاری مدعیت میں مقدمہ درج کیا ہے۔