پاکستان میں صرف نوجوانوں کے مستقبل کی خاطر سیاست میں آیا، عمران خان admin مارچ 14, 2022 0 جب میرے پانچ سال پورے ہو جائیں گے تو وعدہ ہے کہ جتنا کام ہم نے کیا ہوگا، پانچ سال میں اتنا کام کسی حکومت نے نہیں کیا ہوگا