پاکستان شہادت امام حسینؑ راہِ حق میں ڈٹ جانے کا درس عظیم ہے صدر، وزیراعظم کے پیغامات admin اگست 10, 2022 0 یوم عاشور کے حوالے سے صدر اور وزیراعظم نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ شہادت امام حسینؑ ہمارے لیے مشعل راہ اور عظیم درس ہے