پاکستان حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں،مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا، شیخ رشید admin اگست 11, 2022 0 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔
پاکستان پیسوں کے 2، 4 ٹرک وزیراعظم مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی، شیخ رشید admin مارچ 30, 2022 0 اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھے مشاورت میں نہیں رکھا لیکن پیسوں کے دو چار ٹرک وزیراعظم اگر مجھے بھی دے دیتے تو بات یہاں تک نہ پہنچتی۔