دنیا امریکی کانگریس کے وفد کا دورہ تائیوان،چین کا ایک بار پھر امریکہ کو سخت انتباہ admin اگست 15, 2022 0 نینسی پلوسی کے دورہ کے بعد اب امریکی سینٹروں نے تائیوان کا دورہ کیا ہے جسے چین نے آگ سےکھیلنے کے مترادف قرار دے دیا