ساہیوال سرگودھا کے مدرسہ شہید حسینی میں پیغام پاکستان کانفرنس
مدرسہ شہید حسینی میں منعقد وطن کی فکر کر ناداں کے عنوان سے کانفرنس سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ وطن عزیز مسلسل سازشوں کے گرداب میں ہے، جس میں غیر ملکی طاقتوں کی مداخلت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔