براؤزنگ ٹیگ

شہباز گل

شہباز گل کو بند چکی میں رکھنے پر ڈی آئی جی اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہٹا دیا گیا

شہباز گل کو اڈیالہ جیل پہلی رات چکی میں بند رکھنے کا معاملے پر ڈی آئی جی جیل راولپنڈی ریجن عبد الرؤف اور سپریٹنڈنٹ سینٹرل اڈیالہ جیل راولپنڈی چوہدری اصغر علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا