پاکستان ’دعا ہے عمران خان اپنی مدت پوری کریں‘؛ شوبز ستاروں کے وزیراعظم کیلئے پیغامات admin مارچ 28, 2022 0 کراچی: شوبز سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پیغامات جاری کیے ہیں جن میں انہیں اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔