سیہون کی 5 یونین کونسلیں ڈوبنے کا خدشہ، مکینوں نے نقل مکانی شروع کر دی
منچھر جھیل میں تیز ہواؤں سے لہریں بلند ہونے لگی ہیں جس کے باعث بند پر دباؤ بڑھ گیا ہے اور جھیل کا پانی کناروں سے چھلکنے لگاہے، پانی اب دانستر ریگولیٹر کے دروازوں کے اوپر سے گزر رہا ہے