دنیا لبنانی سیکورٹی فورسز نے 8 افراد پر مشتمل ایک داعشی گروہ کو پکڑا ہے۔ admin ستمبر 11, 2022 0 قانون نافذ کرنے والے ادروں نے لبنان کے جنوب مغربی علاقے بقاع غربی میں متعدد کاروائیوں کے بعد 8نفرپرمشتمل دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے