پاکستان سیاسی، اقتصادی، انتظامی مضبوطی کے لیے قومی ڈائیلاگ ضروری ہے لیاقت بلوچ admin ستمبر 2, 2022 0 سیلاب کی تباہ کاریوں سے بڑا المیہ یہ ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومتوں کا باہمی فساد اور سیاسی محاذ پر اذیت ناک تقسیم نے سیلاب متاثرین کے دکھوں میں اضافہ کردیا