پاکستان بھارت میں نماز فجر سے قبل مسجد مسمار، مسلمان سراپا احتجاج admin اگست 4, 2022 0 بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کو میونسپل حکام نے غیر مجاز تعمیر قرار دیتے ہوئے شہید کردیا۔