متحدہ علماء محاذ کے تحت وحدت امت امن اجلاس میں سانحہ پشاور کی مذمت
اجلاس سے خطاب میں رہنماؤں نے کہا کہ صاب تعلیم سے مقدس شخصیات کے مضامین کا اخراج کسی صورت منظور نہیں، پاکستان میں ماضی کی طرح شیعہ سنی فسادات کی سازشوں کو اپنے اتحاد سے ناکام بنائیں گے۔