دنیا امریکہ کی سابق وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا admin مارچ 25, 2022 0 امریکہ کی پہلی خاتون وزیر خارجہ میڈلین البرائٹ کا 84 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کینسر کی بیماری میں مبتلا تھیں۔