قوم کو مذہبی معاملات میں شدت پسندی سے بچایا جائے، راغب نعیمی
لاہور میں اجتماع سے خطاب میں ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ کا کہنا تھا کہ افراد کا کسی بھی معاملے میں خود ہی مدعی اور خود ہی منصف بن کر فیصلے کرنا کسی بھی صورت شرعی و قانونی لحاظ سے جائز نہیں۔