پاکستان آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں، سپریم کورٹ admin مارچ 29, 2022 0 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا کہیں ذکر نہیں صرف وقتی نااہلی کا ذکر ہے، تاحیات نااہلی جھوٹا بیان حلفی دینے پر ہوتی ہے۔