دنیا انتہا پسند ہندوؤں کی اذان کے وقت لاؤڈ اسپیکر پر تیز میوزک چلانے کی دھمکی admin فروری 16, 2022 0 بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسجد کے عین سامنے والے گھر پر لاؤڈ اسپیکر نصب کرکے اذان کے وقت تیز میں میوزک چلانے کی دھمکی دی ہے۔