اماراتی وزارت خارجہ نے کہا ہیں کہ اس فیصلے کو ایران و امارات کے مشترکہ مفادات کے سلسلے میں اٹھایا گیا ہے جس کا مقصد ایران کے ساتھ تعاون اور ہماہنگی کو بڑھانا ہے
صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا