دنیا امریکا میں رشوت کے الزام میں دو ججوں پر 20 کروڑ ڈالرز جرمانہ admin اگست 20, 2022 0 ریاست پنسلوانیا کے دو سابق ججوں کے خلاف کِڈز فار کیش کیس میں بھاری رشوت لینے کے الزام کی سماعت ہوئی جس میں ملزمان پر 28 لاکھ ڈالرز رشوت وصول کرنے کا الزام ثابت ہوگیا