براؤزنگ ٹیگ

حیدر آباد

حیدر آباد؛ گھر میں آتشزدگی سے دو خواتین اور بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق

حیدر آباد میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب آتشزدگی سے دو خواتین، ایک بچی اور ایک مرد جاں بحق اور چار بچے زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حیدر آباد کے علاقے غریب آباد میں واقع ایک گھر کے اندر گیس لیکیج کے سبب آتشزدگی کا واقعہ پیش…