ائمۂ اطہار (ع) سے عقیدت اہل سنت کے ایمان کا حصہ ہے، مولوی فاروقی
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر بیرجند کے امام جمعہ و الجماعت، سنی عالم دین مولوی غلام حیدر فاروقی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران دخترِ رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ و سلم کے فضائل بیان کرتے ہوئے کہا کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا سیدۃ نساء العالمین…