براؤزنگ ٹیگ

حقوق انسانی ادارہ نائجیریا میں خاموش

شیخ زکزاکی عصر حاضر میں ایثار اور استقامت کی علامت بن چکے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی

علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے