قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان کو اندھیروں میں دھکیل دیا گیا ہے، ثروت اعجاز قادری
علماء و مشائخ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ عوام کے حقوق کا استحصال کا سلسلہ بند نہ ہوا تو اس کے منفی نتائج سے مایوسیاں جنم لینگی۔