پاکستان حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں،مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا، شیخ رشید admin اگست 11, 2022 0 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکمران اقتدار کا کمبل چھوڑ رہے ہیں، مگر کمبل انہیں نہیں چھوڑ رہا۔