پاکستان اسپیکر کے پاس رولنگ کا اختیار ہے اس کا فیصلہ حتمی ہے، شاہ محمود قریشی admin اپریل 7, 2022 0 اسلام آباد: سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسپیکر کے پاس رولنگ کا اختیار ہے اس کا فیصلہ حتمی ہے۔