دنیا ایران کا یمن میں جنگ بندی کی کسی بھی کوشش کی حمایت کا اعلان admin مارچ 25, 2022 0 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران، یمن میں جنگ بندی کی کسی بھی کوشش کی حمایت کرتا ہے جنگ بندی کا فیصلہ عملی اور انصاف پر مبنی ہونا چاہیے۔