براؤزنگ ٹیگ

جلوس و عزاداری امام حسین علیہ السلام

رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، شہر قائد میں شیعہ علماء کرام  کا نمائندہ اجلاس منعقد ہوا.

بیانیہ میں مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان میں سیکیورٹی ادارے اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار اور حدود میں رہتے ہوئے عزاداری امام حسینؑ کو منظم  کرنے کا کام کریں اور کسی بھی ایسے اقدامات سے گریز کریں کہ جس سے عزاداری میں خلل واقع ہو۔