دنیا روس کا یوکرائن میں جلد فوجی مقاصد حاصل کرنے کا اعلان admin اپریل 5, 2022 0 ان کا کہنا تھا کہ تاریخ میں کسی بھی ملک پر روس کی موجودہ پابندیوں سے زیادہ پابندیاں نہیں لگیں، روس کے خلاف مغربی پابندیاں ڈالر اور یورو پر اعتماد کی کمی میں تیزی لائیں گی۔