براؤزنگ ٹیگ

ثروت اعجاز قادری

شب برأت پر فول پروف سیکیورٹی کے انتظامات سخت کئے جائیں، ثروت اعجاز قادری

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ شب برأت سے قبل کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور علاقائی چیئرمین و میونسپل کمشنر کو تحریری درخواستیں دینے کے باوجود قبرستان کی صفائی ستھرائی کا نہ ہونا سوالیہ نشان ہے۔