تل ابیب کے شام پر مسلسل حملے ہمیں جواب دینے پر مجبور کر رہے ہیں، روسی سفیر
دمشق پر حملوں کے جواب میں اپنا ردعمل دیتے ہوئے روس کے سفیر کا کہنا تھا کہ ان حملوں کا مقصد کشیدگی کو بڑھانا، جنگ کو دوبارہ شروع کرنا اور شام میں مغرب کیلئے نئے سرے سے فوجی مداخلت کی فضاء مہیا کرنا ہے۔