دنیا روس اور ترکی کے صدور کی ایک ماہ میں دوسری اہم ملاقات admin اگست 7, 2022 0 دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تجارت میں اضافے سمیت اقتصادی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا اور شام میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ کے عزم کا اعادہ کیا